کوئٹہ، بلوچستان پولیس نے زیر تعمیر پلازہ اقبال سینٹر پر حملہ کرنیوالے ملزمان کو گرفتارکرلیا
کوئٹہ:بلوچستان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے حملہ آوروں کو اسلحہ سمیت گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روز سرکی روڈ پر زیر تعمیر پلازہ اقبال سینٹر میں حملہ آوروں کا حملہ۔فائرنگ کی آواز سن کر پولیس موبائلوں نے صورت حال پر قابو پا لیا اور علاقے کو گیرے میں لیے لیا موقع پر پہنچے تو معلوم ہوا کے 27 افراد جن میں سے 9 کے پاس ہتھیارتھے۔ جبکہ باقی حملہ آور زخمی افراد کو قبضے میں لیے ہوئے تھے۔ تمام حملہ آوروں کو گرفتار کرلیا گیا اور اسلحہ ضبط کرلیا گیا۔ پولیس تھانہ انڈسٹریل ایریا میں قانونی کارروائی جارہی ہے
Load/Hide Comments


