وڈھ، دوگاڑیوں میں تصادم، سواریوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات
وڈھ دراکالہ کے مقام دو کرولا کار اور ایک ٹو ڈی کار میں ایکسیڈنٹ سوار افراد زخمی ہوے موقع پہ ریسکیو ٹیم پہنچ زخمیوں کو طبی امداد فراہم کی زخمیوں میں سے ایک وڈھ دراکالہ کے رہاہشی ہے
Load/Hide Comments