پنجگور,نا معلوم مسلح افراد کی لیویز فورس کی گاڑی پر فائرنگ ، ایک اہلکار زخمی
پنجگور (نامہ نگار) پنجگورکے علاقے گر کے قریب نا معلوم مسلح افراد کا لیویز فورس کی گاڑی پر فائرنگ لیویز ذرائع کے مطابق پنجگور کے علاقے گر کے قریب نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے لیویز فورس کے ایک اہلکار بہرام زخمی ہوگیا اس سلسلے میں لیویز فورس مزید تفتیش کررہی ہے
Load/Hide Comments