راشن کی فراہمی کا آغاز,1 لاکھ 50 ہزار خاندان مستفید ہونگے، جام کمال

وزیراعلئ بلوچستان جام کمال خان نے کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام اضلاع میں مستحقین اور دہاڑی دار طبقہ کو راشن کی فراہمی کا آغاز کر دیا گیا ہے اپنے ایک ٹؤیٹر پیغام میں وزیراعلئ نے کہا ہے کہ راشن فراہمی کے پہلے فیز میں 150000خاندان مستفید ہونگے وزیراعلئ کا یہ بھی بتانا ہے کہ صوبائ حکومت کی جانب سے تعمیرات اور دیگر شعبوں کے لیۓ سروسز اور دیگر صوبائ ٹیکسوں کی چھوٹ کی منظوری دی گئ ہے وزیراعلئ نے کہا ہے کہ بینظیر انکم سپورٹ اور دیگر پروگراموں کے زریعے مستحقین کی مالی مدد کا آغاز بھی جلد ہو گا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں