چاغی، ٹریفک حادثے کے باعث ایک شخص جاں بحق دو زخمی
چاغی:چاغی نوکنڈی کے میدانی علاقے سیا پٹ میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق دو زخمی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو چاغی نوکنڈی کے میدانی علاقے سیا پٹ میں دوگاڑیوں کے درمیان ٹکر کے نتیجے میں جاسد علی جاں بحق جبکہ سعود، محمد جاوید زخمی ہوگئے ریسکیو حکام نے لاش کو اور زخمی ہو نے والے افراد کو فور ی طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا۔
Load/Hide Comments


