مولانا عبدالحق ہاشمی نے ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس طلب کر لیا

کوئٹہ:ملی یکجہتی کونسل بلوچستان کے صدروامیر جماعت اسلامی بلوچستان مولانا عبدالحق ہاشمی نے ملی یکجہتی کونسل کا ہنگامی اجلاس آج منگل سہ پہر تین بجے جماعت اسلامی کے صوبائی سیکرٹریٹ الفلاح ہاؤس الگیلانی روڈ طلب کیا ہے اجلاس میں دینی حلقے پر حالیہ حکومتی کریک ڈاؤن اور تشددبارے میں مشاورت ولائحہ عمل طئے کریں گے ممبرجماعتوں کے قائدین،علمائے کرام سے شرکت کی استدعاکی گئی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں