صوبائی اسمبلی اجلاس سے 13ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں تیرہ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور۔ منگل کواسمبلی اجلاس میں صوبائی وزراء و ارکان نواب محمد اسلم رئیسانی، سردار محمد صالح بھوتانی، نوابزادہ طارق مگسی، سردار یار محمد رند، سردار سرفراز چاکر ڈومکی، میر جان محمد جمالی، میر زابد علی ریکی، حاجی نواز کاکڑ، مکھی شام لعل لاسی، ٹائٹس جانسن، ربابہ بلیدی، مستورہ بی بی، زبیدہ بی بی کی رخصت کی درکواستیں ایوان میں پیش کی گئیں جن کی ایوان نے منظوری دے دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں