سپیکر قومی اسمبلی کاآزادی ا ظہار رائے کی آڑ میں توہین رسالتؐ کے واقعات روکنے کیلئے عالمی پارلیمنٹس کو خطوط لکھنے کا فیصلہ

آزادی اظہار رائے کی آڑ میں توہین رسالتؐ اور کسی کے مذہبی جذبات کو مجروح کرنے کی کوشش ناقابل قبول ہے،یورپ اور شمالی امریکہ سے تعلق رکھنے والے مسلم پارلیمنٹیرینز سے رابطہ کیا جائے گا،عالمی اسپیکرز ،پریذائیڈنگ افسران کو خط لکھنے کا مقصد، ان کو مسلمانوں کے مذہبی جذبات کی گستاخی سے آگاہ کرنا ہے،مسلمانوں کے جذبات کو مجروح کرنے کے عمل کو ختم کرنے کیلئے عالمی پارلیمنٹ میں اس معاملے کو زیر بحث لانے کی ضرورت ہے،اسدقیصر

اپنا تبصرہ بھیجیں