بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ کا اعلامیہ

کوئٹہ :بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کوئٹہ نے میٹرک سالانہ امتحان 2021کے وہ طلباء جن کے ڈرائنگ ڈریس، ڈئزانگ(دہم کلاس) گروپ فرسٹ اور بلوچی، عربی، فارسی، پشتو براہوی اور اختیاری اور انگلش اختیاری (دہم کلاس) گروپ سیکنڈ کے پرچے جومورخہ 9-4-2021کو ہونے والے تھے چند ناگزیر وجوہات کی بنا ء پر رہ گئے تھے ان کو مطلع کیا جاتا کہ ان کا دوبارہ امتحان نہیں لیا جائے گا بلکہ درجہ بالا مضامین میں بقایا نتیجے کے تناسب سے مارکس دیئے جائیں گے اس سلسلے میں تمام سپروائزری سٹاف کوطلباء وطالبات کوبروقت مطلع کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں