قلعہ سیف اللہ، مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم، 4 افراد جاں بحق
قلعہ سیف اللہ : قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا، تفصیلات کے مطابق قلعہ سیف اللہ کے علاقے گڑنگ کے مقام پر مسافر کوچ اور سوزوکی میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد جاں بحق جبکہ ایک شخص زخمی ہو گیا واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد ایدھی ایمبولنس جائے واقع پر پہنچ گئی ۔ لاشوں اور زخمی ہونے والے شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا، مزید کارروائی کی جاری ہے
Load/Hide Comments


