اسرائیل کا غزہ پر فضائی حملہ،حماس کے کمانڈر سمیت 9افرادجاں بحق

یروشلم(انتخاب نیوز)اسرائیل کاغزہ پر فضائی حملہ حماس کے کمانڈر سمیت 9افرادجاں بحقمتعدد زخمی تفصیلات کے مطابق اسرائیل غزہ پر تازہ فضائی حملے مین حما س کے کمانڈر سمیت 9افراد ہلاک ہوئے۔جبکہ متعدد افراد زخمی ہوئے غزہ کے محکمہ صحت کے حکام نے ہلاکتوں اور زخمیوں کی تصدیق کردی۔دوسری جانب اسرائیلی سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں پر لاٹھی چارج اور شیلنگ کا سلسلہ بھی جاری رہا جس کی نتیجے میں 300سو سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے

اپنا تبصرہ بھیجیں