خضدار،گاڑی کی ٹکر سے 1 شخص جاں بحق
خضدار(نمائندہ انتخاب)کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خضدار چمروک ایریا میں نامعلوم گاڑی کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق نعش کو ایمرجنسی منتقل کردیا گیا نعش ضرور کاروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا جاں بحق شخص کا تعلق خضدار باغبانہ سے ہے پولیس کے مطابق نامعلوم گاڑی کی تلاش جاری ہے۔
Load/Hide Comments


