گڈانی، سیلفی کا شوقین، پہاڑ سے سمندر میں گر کر ڈوب گیا

حب:سیلفی کا شوق نوجوان گڈانی کی سمندر میں گر کرڈوب گیا ایدھی ذرائع کے مطابق گڈانی کے ساحل پر پکنک مناتے ہوئے نوجوان پہاڑ سے گر کر ڈوب گیا 18 سالہ حسن تصویر بناتے ہوئے گر گیا جس کی تلاش جاری ہے سمندر میں ڈوبنے والے نوجوان کا تعلق کراچی سے بتایا جاتا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں