دوسرے صوبوں کی نسبت بلوچستان کو کروناسے کم خطرات لاحق ہیں،عمران خان

کوئٹہ:وزیراعظم عمران نے بلوچستان کابینہ کے اراکین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ دیگر صوبوں کی نسبت بلوچستان کرونا سے کم خطرہ ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ یہاں ایک ہی بڑا شہر جو کوئٹہ ہے باقی بلوچستان دیہی علاقوں پر مشتمل ہے جہاں آبادی بہت کم ہے اس لئے وہاں کرونا پھیلنے امکانات کم ہونگے بلوچستان کا بڑا مسئلہ مالی ہوگا یہاں شرح غربت سے نیچے بہت لوگ رہتے ہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے ان کا بہت نقصان ہوگا کوروناکی وجہ سے جوصورتحال پیداہوئی اس کی مثال نہیں ملتی کوروناکیسزبڑھ رہے ہیں رواں ماہ کے آخرتک کوروناکیسزبڑھنے کاخدشہ ہے کوروناکیسزبڑھنے سے اسپتالوں پربوجھ بڑھے گا انہوں نے کہا کہ کوروناسے پیداصورتحال کاقوم بن کرمقابلہ کرنا ہے ہمارے لئے اہم ہے بھارت،بنگلادیش کی صورتحال کیاہے؟

ڈاکٹرز،پیرامیڈیکس کیلئے حفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنارہے ہیں اس وقت دنیامیں حفاظتی لباس،ٹیسٹنگ کٹس اوروینٹی لیٹرزکافقدان ہے بلوچستان پرکوروناکیسزکادیگرصوبوں کی نسبتاً کم بوجھ پڑیگابلوچستان میں اس وقت کوروناکاکوئی مریض انتہائی نگہداشت میں نہیں لاک ڈاؤن کے باعث یومیہ اجرت والوں پرفرق پڑیگابلوچستان کے لوگوں کولاک ڈاؤن کی وجہ سے بہت نقصان ہوگاہرصوبے کو صورتحال مدنظررکھتے ہوئے اقدامات کرنے ہیں امریکا،یورپ،چین ودیگرممالک میں کوروناکی صورتحال دیکھ رہے ہیں مختلف ممالک میں لاک ڈاؤن کواب ختم کیاجارہاہے کوروناکیخلاف صوبائی اوروفاقی حکومت رابطے میں ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں