جنوبی کوریا میں سینیئر افسر کی زیادتی پر خاتون اہلکار کی خودکشی، ایئر چیف مستعفی

سیؤل: جنوبی کوریا میں فضائیہ کی جونیئر خاتون افسر نے سینئر کی جانب سے زیادتی کا نشانہ بنائے جانے پر خودکشی کرلی جس پر پیدا ہونے والے عوامی دباؤ کے پیش نظر ایئر چیف کو عہدے سے مستعفی ہونا پڑا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی کوریا کے ایئر چیف آف اسٹاف جنرل لی سیؤنگ یونگ نے اپنے عہدے سے استعفی دیدیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں