لورالائی،ایکسائز آفیسر گرفتار، 40کلو چرس برآمد،

لورالائی:لورالائی پولیس نے ایکسائز آفیسر لورالائی محمد اکرم کو گرفتار کر لیا ملزم 40 کلو چرس برآمدگی کے مقدمہ میں ملوث تھا لورالائی پولیس نے ڈی آئی جی لورالائی سید علی محسن کے حکم پر گرفتار کرکے لیا گیا مزید تفتیش لورالائی پولیس کر رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں