لیبیا میں فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملہ، 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی

بیروت: لیبیا کے شہر سبھا میں ایک سیکیورٹی پوسٹ پر خود کش حملہ ا?ور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس کے نتیجے میں 2 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق لیبیا کے جنوبی شہر سبھا کی چیک پوسٹ پر تیز رفتار گاڑی کو روکنے کی کوشش کی تاہم ڈرائیور نے گاڑی چیک پوسٹ سے ٹکرادی

اپنا تبصرہ بھیجیں