جامعہ کراچی کے پروفیسر کو خاتون ٹیچر کو آن لائن ہراس کرنے پر 8سال قید

کراچی(انتخاب نیوز)جامعہ کراچی کے پروفیسر کو خاتون ٹیچر کو آن لائن ہراس کرنے پر 8سال قید، تفصیلات کے مطابق جامعہ کراچی کے اسسٹنٹ پروفیسر کامران کو عدالت کی جانب سے خاتون ٹیچر کو آن لائن ہراس کرنے پر 8سال قید اور 10لاکھ جرمانہ لگا دیا گیا ہے، جامعہ کراچی کے شعبہ سائیکالوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر فرحان کامرانی کو ہراسگی کے مختلف واقعات میں ملوث ہونے پر 8سال قید کی سزا دی گئی ہے، جبکہ پروفیسر ڈاکٹر کامرانی کی جانب سے ان الزامات کی تردید کی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں