کوئٹہ، بلوچستان اسمبلی اجلاس، اپوزیشن اراکین نے اسمبلی ہال کو تالا لگا دیا
کوئٹہ، (انتخاب نیوز) بلوچستان اسمبلی اجلاس آج بروز جمعہ کو پیش کیا جانا تھا جبکہ اپوزیشن اراکین نے اسمبلی ہال کے چاروں دروازوں کو تالا لگا کر بند کر دیا، حکومتی اراکین اسمبلی ہال میں داخل نہ ہو سکے، انتطامیہ نے تالا توڑنے کی کوشش کی لیکن اپوزیشن اراکین نے انہیں روک دیا، اور اسمبلی ہال میں کسی کو جانے نہیں دیا، جس کی وجہ سے بجٹ اجلاس تاخیر کا شکار ہے، تاحال اسمبلی ہال بند ہے
Load/Hide Comments


