خضدار میں خاتون قتل، شوہر گرفتار
خضدار کے علاقے کرخ میں خاتون کی موت کا واقع پیش آنے کے بعد ابتدائی مرحلے میں شوہر کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ شوہر نے اہلیہ کی موت کو خودکشی قرار دیا ہے۔ میڈیل رپورٹ کے مطابق یہ خودکشی کا واقع نہیں بلکہ قتل ہے۔ جس کے بعد مزید کارروائی کا سلسلہ جاری ہے۔
Load/Hide Comments