ایران نے پاکستان پر عائد سفری پابندیاں ختم کر دیں

کوئٹہ (انتخاب نیوز) ایرانی حکومت نے کورونا وائرس کے پیش نظر پاکستانیوں پر عائد سفری پابندیاں ختم کردیں، تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری بشمول زائرین جنہوں نے کورونا ویکسینیشن کروالی ہے وہ اب ایران کا سفر کرسکیں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں