سوئی ناردرن کی گیس قیمت37 فیصد بڑھانے کی درخواست
اسلام آ باد :سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس کی قیمت میں 37 فیصد اضافے کی درخواست کی گئی ہے۔ اوگرا نے سوئی ناردرن گیس کمپنی(ایس این جی پی ایل)کی جانب سے گیس قیمت میں 37 فیصد اضافے کی درخواست پر عوامی سماعت کی، صارفین نے گیس کی قیمتوں میں اضافے کو مسترد کرنیکا مطالبہ کردیا۔
Load/Hide Comments


