کوئٹہ: متحدہ اپوزیشن جماعتوں کا مذاکرات کی ناکامی پر منان چوک پراحتجاج جاری

کوئٹہ(انتخاب نیوز)متحدہ اپوزیشن نے مذاکرات کی ناکامی پر منان چوک پر احتجاج کیا،احتجاج میں بی این پی رہنماء رؤف مینگل نے کہا کہ بلوچستان اپنے حلقے سے قومی اسمبلی کا انتخاب ہار چکے ہیں، اپوزیشن نے یک طرفہ بجٹ کو مسترد کردیاہے،اپوزیشن کو اعتماد میں لینے کی بجائے جیلوں میں ٹھونسا جارہا ہے، انہوں نے مزید کہا کہ میڈیا سیاسی کارکنوں کا ساتھ دے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں