حکومت کو بجٹ کا نہیں پتہ،بلوچ پشتون اقوام پر حکمرانوں خلائی مخلوق کر رہے ہیں، اسلم رئیسانی

کوئٹہ:چیف آف ساراوان سابق وزیراعلیٰ بلوچستان رکن بلوچستان اسمبلی نواب اسلم رئیسانی نے کہا ہے کہ حکومت کو بھی بجٹ کا نہیں پتہ تھا اور کابینہ نے بھی بجٹ نہیں دیکھا تھا اس سے ثابت ہوا کہ بلوچ پشتون اقوام پے حکمرانی خلائی مخلوق کررہے ہیں ان خیالات کا اظہار سماجی رابطے ویب سائٹ ٹویٹر پیغام میں نواب اسلم رئیسانی نے کہا کہ کمال قمیض پھاڑ کے رومال وزیراعلیٰ حالیہ وزیراعلیٰ جام کمال حالیہ بجٹ کے بابت فرماتے ہیں کہ حکومت بلوچستان کو بھی بجٹ کا نہیں پتا تھا ہماری کابینہ نے بھی بجٹ نہیں دیکھا تھا اس سے ثابت ہوا ہے کہ بلوچ پشتون اقوام پے حکمرانی خلائی مخلوق کررہے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں