مند، نامعلوم افراد کے ہاتھوں الیکٹرک دکا ن اور گیراج کا صفایا
مند(نامہ نگار) مند،سورو بازار گزشتہ رات ایک الیکٹرک دکان اور گیراج میں چوری،نامعلوم چور ایک الیکٹرک شناور اور ایک گاڑی کے سامان لے اڑے،مند کی تاجربرادری نے انتخاب کوبتایاکہ مند پولیس انتظامیہ منشیات فروشوں اورجرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائی سے گریزاں ہیں۔
Load/Hide Comments


