قلات، گزشتہ کئی ہفتوں سے پانی کی شدید قلّت
قلات:قلات کے کلی کنارہ رود میں پانی کی شدید قلّت علاقہ میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پانی ناپید ہے حکام بالا توجہ دیکر علاقہ کا بنیادی مسئلہ حل کرے قلات کے کلی کنارہ رود کے مکینوں نے کہا ہیکہ محلہ کنارہ رود قلات میں گزشتہ کئی ہفتوں سے پینے کا پانی ناہید ہو گئے جس کی وجہ سے علاقہ مکین پانی کے حصول کیلئے سرگرداں ہوگئے پانی نہ ملنے کی وجہ سے علاقہ مکین مہنگے داموں پانی خریدنے پر مجبور ہوگئے جس ٹینکر مافیا کی چاندی ہوگئی ہے انہوں حکام بالا سے اپیل کی ہے کہ قلات کیمحلہ کنارہ رود میں پانی کا مسئلہ حل کیا جائے۔
Load/Hide Comments


