کورونا وبا؛ مزید 25 افراد جاں بحق، مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ریکارڈ

اسلام آباد: ملک میں کورونا وائرس سے مزید 25 افراد جاں بحق ہوگئے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا کی تشخیص کے لیے 47 ہزار 528 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 1737 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی۔

گزشتہ روز اس وبا نے مزید 25 افراد کی زندگیوں کو نگل لیا۔ جب کہ ملک میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.65 فیصد ریکارڈ ہوئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں