پنجگور کے علاقے میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی
پنجگور:پنجگور پروم میں فائرنگ ایک شخص زخمی سرحدی علاقہ پروم سے آمدہ اطلاعات کے مطابق نامعلوم افراد کی فائرنگ سے رسول بخش ولد مہیا نامی شخص زخمی ہوگیا جہنیں بعد ازاں سول اسپتال پنجگور منتقل کردیاگیا بتایا جاتا ہے رسول بخش ایک نجی کنسٹرکشن کمپنی میں ڈمپر ڈرائیور ہے جو پروم میں روڑ کی تعمیر کاکام کررہی ہے
Load/Hide Comments


