خضدار ،ساسول میں ایک شخص قتل
خضدار(انتخاب نیوز)تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقے ساسول میں لاٹھیوں ڈنڈوں اور پتھروں کی مار سے ایک شخص الیاس شیخ کو قتل کردیا گیا قتل کے بعد ملزمان فرار لیویز نے واقعہ کی رپورٹ کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی یاد رہے کہ خضدار میں قتل کا آج یہ دوسرا واقعہ ہے صبح زہری میں بھی ایک شخص کو انکیبھاٸ نے بیدردی سیمارا گیا تھا۔۔۔۔!!
Load/Hide Comments


