دالبندین، پی ڈی ایم اے کی جانب سے سیلاب زدگان میں راشن، خیمے و دیگر سامان تقسیم
دالبندین:دالبندین میں حالیہ بارش سے متاثرہ لوگوں میں راشن اور خیمے تقسیم کیے تفصیلات کے مطابق پی ڈی ایم اے کی جانب سے فراہم کردہ راشن خیمے و دیگر ضروری سامان اسسٹنٹ کمشنر دالبندین محمد جاوید ڈومکی کی سربرائی میں مختلف کلیوں میں راشن، خیمے، چٹائی ودیگر ضروری سامان تقسیم کردیا ہے اے سی کے مطابق دالبندین شہر میں 83 متاثرہ خاندانوں میں ضروری چیزیں تقسیم کر چکے ہیں مزید متاثرہ لوگوں متاثرہ لوگوں میں تقسیم کیا جائے گا۔
Load/Hide Comments


