لندن: پاکستانی نژادبرطانوی شہری قتل کے الزام میں گرفتار
لندن :میٹروپولیٹن پولیس نے پاکستانی نژاد برطانوی شہری محمد گوہر خان کو ہالینڈ میں مقیم ایک پاکستانی شہری کے قتل کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار کرکے فرد جرم عائد کردی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کراؤن پراسیکیوشن سروس نے تصدیق کی ہے کہ محمد گوہر خان کو ٹھوس شواہد کے بعد گرفتار کیا گیا ہے۔
Load/Hide Comments


