شاہ سلمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

جدہ، انقرہ:سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ترک صدر کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔دونوں رہنماؤں کے درمیان باہمی تعلقات اور دو طرفہ امور پرتبادلہ خیال کیا گیا۔ ترک صدر نے شاہ سلمان کو حج اور عیدالاضحیٰ کی پیشگی مبارکباد بھی دی۔شاہ سلمان نے کہا’میری خدا سے دعا ہے کہ وہ تمام مسلمانوں حج کی خوشی اور نیکی کی سعادت عطا فرمائے

اپنا تبصرہ بھیجیں