بلوچستان 21ہیلتھ ورکرز کورونا سے متاثر ہیں۔ ڈی جی ہیلتھ بلوستان

کوئٹہ:ڈاکٹر جنرل ہیلتھ بلوچستان ڈاکٹر سلیم ابڑو کا کہنا ہے کہ بلوچستان میں ہیلتھ سروسز فراہم کرنے والے 21افراد کورونا سے متاثر ہیں، ان میں 18ڈاکٹرزبھی شامل ہیں، انہوں نے مزید کہا کہ ڈاکٹرز حفاظتی و احتیاتی تدابیر اختیار نہ کرنے پر متاثر ہوئے ہیں انہوں نے کہا کہ اس وقت تمام متاثرہ ہیلتھ ورکرز اپنے گھروں میں قرنطینہ میں ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں