ویکسین لگوائیں سو ڈالر پائیں ، نیویارک کے مئیر نے اعلان کر دیا
واشنگٹن: ویکسین لگوائیں سو ڈالر پائیں ،امریکی شہر نیویارک کے مئیر نے کہا ہے کہ سرکاری سینٹرز سے کورونا ویکسین لگوانے والوں کو سو ڈالر دیے جائیں گے ،
نیویارک کے مئیر کا کہنا تھا کہ اس منصوبے سے کورونا کا پھیلاؤ روکنے میں مدد ملے گی، ویکسی نیشن ہی مہلک وائرس سے بچنے کا حل ہے ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ویکسین لگوانے والوں کو سو ڈالر کی پیش کش کرنے کیو جہ امریکا میں ڈیلٹا ویریئنٹ کے کیسز بڑی تعداد میں سامنا آنا ہے ۔
Load/Hide Comments


