کوہلوزمین کے تنازعے پر فائرنگ 2افراد جاں بحق7زخمی

کوہلو:کوہلومیں دوگروپوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ 2افراد جاں بحق 7زخمی تفصیلات کے مطابق ضلع کوہلو کے نواحی علاقے شاہیجہ کوچڑ میں دوقبائل کے ذیلی شاخوں میں زمین کے تنازعے پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، فائرنگ سے 2افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 7افراد زخمی ہوگئے زخمیوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد ملتان ریفر کردیا گیا آخری اطلات آنے تک 3 افراد کی حالت انتہائی تشویشناک تھی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں