ایرانی حکام کا بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنیوالے 104پاکستانی باشندوں کوتفتان انتظامیہ کے حوالے

چاغی: ایران میں بغیر سفری دستاویزات کے سفر کرنے کے الزام میں گرفتار ایک سو 4پاکستانی باشندوں کو ایرانی سرحدی حکام نے تفتان انتظامیہ کے حوالے کردیا ہے ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 104 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان حکام کے حوالے یہ پاکستانی باشندے روز کی تلاش میں ایران سے بیرون ملک جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نے ناکام بنا دیا اور تحقیقات کے بعد تفتان حکام کے حوالے کردیا تمام پاکستانیوں کو لیویز تھانیمیں بند کرکے تفتیش شروع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں