ایک ارب 8 کروڑ روپے پلی بارگین کی درخواست منظور

اسلام آباد:اسلام آ باد کی احتساب عدالت نے ہاوسنگ سوسائٹی فراڈ کیس میں نیب کی جانب سے ایک ارب 8 کروڑ روپے کی پلی بارگین توثیق کے لیے دائر درخواست منظور کر لی۔ احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر نے پلی بارگین کی منظوری دی۔ تفتیشی افسر سلمان اکبر 4 ملزمان کے ساتھ احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں