پی ایس ایف کے رہنماؤں نے منان چوک بلاک کردیا

کوئٹہ(انتخاب نیوز)کوئٹہ منان چوک پر پی ایس ایف کے زیر اہتمام ملک عبیداللہ کاسی کے قتل کے خلاف احتجاجاً روڈ بلاک کر دیا مظاہرین نے حکومت کے خلاف نعرہ بازی مظاہرین کی قیادت عالمگیر خان نے کیا واضح رہے کہ26جون کو کوئٹہ کلی کتیر کچلاک سے اغوا ہونیوالے اے این پی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر ملک عبیداللہ کاسی کی لاش سرانان کے قریب سے برآمد ہوئی لاش کو پوسٹ ماٹم کیلیے کوئٹہ منتقل کردیاگیا

اپنا تبصرہ بھیجیں