یوٹیوب نے پاکستانی صارفین کے لیے نیا فیچر متعارف کرا دیا

کراچی:یوٹیوب نے آن دا رائز فیچر متعارف کرایا ہے جو اس ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر ابھرتے کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کرے گا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اپنے بیان میں بتایا کہ پاکستان میں ٹرینڈنگ ٹیب میں ایک نئے سیکشن آن دا رائز میں کریئٹیرز کو ہائی لائٹ کیا جائے گا۔ ہر ہفتے ایک مختلف کریئٹیر کو ہائی لائٹ کیا جائے گا اور ایک پورا دن ٹرینڈنگ میں کریئٹر کے بیج کے ساتھ فیچر کیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں