عسکریت پسندوں کے خلاف دفاع افغان افواج کی ہی ذمہ داری ہے، جو بائیڈن

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو مکمل طور پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا،میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکہ کا افغانستان میں فوجی مشن 31 اگست کو مکمل طور پر اپنے اختتام کو پہنچ جائے گا اور افغانستان کی عوام کو اپنے ملک کے مستقبل کا فیصلہ خود کرنا ہو گا۔ان کا کہنا تھا کہ وہ امریکیوں کی ایک اور نسل کو 20 سالہ جنگ میں دھکیلنا نہیں چاہتے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں