لاک ڈاون میں توسیع افسوسناک، کل سے مرحلہ وار دکانیں کھولینگے، رحیم کاکڑ

کوئٹہ:مرکزی انجمن تاجران کے رہنماوں رحیم کاکڑ اور قیوم آغانے پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کل سے مراحلہ وار دوکانیں کھولنے کا علان کر دیا انہوں نے کہا کہ پہلے مرحلے میں درزی ڈرائی فروٹ کی دوکانیں کھولی جائیگی حکومت کا 30 اپریل تک لاک ڈوان کا فیصلہ افسوس ناک ہے، لاک ڈاون اور تجارتی اداروں کی بندش نے نفسیاتی مریض بنا دیا ہے، ہمارے ملازمین کی تنخوا کروڑوں روپے بنتا ہے،کاروبار بند ہونے سے ڈرائی فورٹ اور کھجور خراب ہوگیا ہے،حکومت نے یقین دلایا کہ 3 مہینے کا بجلی اور گیس کے بل معاف کیا جائے گا،حکومت دوکانوں میں کام کرنے والے ملازمین کو 10 دن کا راشن دے گا،

اپنا تبصرہ بھیجیں