کیا واقعی ہم آزاد ہیں، نواز شریف
لندن (انتخاب نیوز) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم ہر سال یوم آزادی مناتے ہیں اللہ تعالیٰ اسے ہمیشہ مبارک رکھے پاکستان کے لئے لیکن بحیثیت قوم ہمیں یہ بھی سوچنا چاہیے کہ پچھلے 73سال سے ہم آزادی منارہے ہیں آج سوال اٹھتا ہے کہ کیا واقعی ہم ایک آزاد قوم ہی کیا ہم آزاد فیصلے کرتے ہیں؟
Load/Hide Comments


