وڈھ ، دو مختلف واقعات میں دو شخص جاں بحق

وڈھ(نمائندہ انتخاب) بجلی کا کرنٹ لگنے سےایک شخص محمدخان ولد جان محمد قوم چھٹہ ساکن وڈھ جاں بحق۔ جبکہ وڈھ دراکھالہ کے مقام پر پک اپ گاڑی اور موٹرسائيکل میں حادثہ ایک شخص جاں بحق خاتون زخمی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں