حب، ٹریفک حاد ثے میں ایک شخص جاں بحق

حب آنورانی کراس کے قریب ٹریفک حادثے میں ایک شخص جاں بحق دو افراد زخمی ایدھی ذرائع کے مطابق عبیداللہ ولد حلیم الدین جاں بحق ہو گیا جبکہ دو افراد زخمی ہوگئے زخمیوں سول ہسپتال حب منتقل کردیا گیا جہاں پر ز زخمیوں کو طبی امداد کی فراہمی کے بعد کراچی منتقل کردیاگیا جبکہ متعلقہ پولیس نے ضروری کارروائی کے بعد نعش ورثا کے ِحوالے کردیاگیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں