لیکسن گروپ اور ائیر عربیہ کا مشترکہ طور پر پاکستان میں نئی ائیر لائن کے آغاز کا فیصلہ

اسلام آباد:لیکسن گروپ اور ائیر عربیہ نے مشترکہ طور پر پاکستان میں نئی ائیر لائن کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین ائیر عربیہ شیخ عبداللہ بن محمد الثانی نے ملاقات کی۔اعلامیے کے مطابق ابتدائی طور پر پاکستان میں مختلف ڈومیسٹک روٹس پر پروازیں چلائی جائیں گی،

اپنا تبصرہ بھیجیں