خضدارقومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق 13افراد زخمی

خضدار:قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق 13افراد زخمی زخمیوں میں خواتین و بچے شامل ہیں وڈھ لیویزکے مطابق کراچی سے کوئٹہ جانیوالی پک اپ کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ کراڑوسنگری کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور سے بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 3افراد جاں بحق 13افراد شدیدزخمی ہوگئے ضلعی انتظامیہ نعشوں و زخمیوں کوگورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال خضدار اور سول ہسپتال لسبیلہ منتقل کررہے ہیں

اپنا تبصرہ بھیجیں