بی ایم سی کے گرفتار طلباء رہا،دھرنا پر امن طور پر ختم

بی ایم سی کے گرفتار طلباء رہا،دھرنا پر امن طور پر ختم
(کوئٹہ اسٹاف رپوٹر) بی ایم سی میڈیکل کالج کے گرفتار 20طلباء کو رہا کردیا گیا دھر نے کی شرکاء پر امن طور پر منتشر ہوکر گھروں کو چلے گئے وزیر داخلہ بلوچستان میر ضیاہ اللہ لانگو کی ہدایت پر گزشتہ شب بی ایم سی میڈیکل کالج ٹیسٹ کے خیلاف احتجاج کے دوران ریلوے حاکی گرؤنڈ سے گرفتار 20طلباء کو سول لین پولیس تھا نے سے رہا کردیا گیا اس طرح پریس کلب کے سامنے دھرنے پر بھٹے دھرنے کے شرکا ء پر امن طور پر منتشر ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں