مشہور و معروف دانشور نوم چومسکی نے شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کر دی

معروف و مشہور دانشور نوم چومسکی نے جیو گروپ کے چیف ان ایڈیٹر شکیل الرحمن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہوئے بیان دیاہے کہ شکیل الرحمن کی گرفتاری اظہار رائے آزادی پر قدغن لگانے کے مترادف ہے۔ اس نے کہا ہیکہ شکیل الرحمن کے خلاف ابھی تک کوئی کیس ثابت نہیں ہوئی ہے لیکن اس کے باوجود انہیں جیل میں ڈال دیا گیاہے۔ واضح رہیکہ شکیل الرحمن کو نیب نے گرفتار کیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں