اتوار کا دن خصوصی طور پر دوسری ڈوز کیلئے مقرر کر دیا گیا
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)کی جانب سے کورونا وائرس سے بچا کے لیے ویکسین کی دوسری ڈوز کیلئے اتوار کا دن مقر ر کر دیا گیا۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر(این سی او سی)کی جانب سے ویکسین کی دوسری ڈوز لگوانے والوں سے متعلق کہا گیا کہ میسج کا انتظار کیے بغیر کسی بھی دن دوسری ڈوز لگوائی جاسکتی ہے۔این سی او سی کی جانب سے جاری کیے گئے نئے بیان کے مطابق اتوار کا دن خصوصی طور پر دوسری ڈوز کے لیے مقرر کر دیا گیا۔
Load/Hide Comments


