افغانستان،عبوری حکومت نے 40نکات پر مشتمل نیا آئینی ڈھانچہ جاری کر دیا

کابل: افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت نے 40نکات پر مشتمل نیاآئینی،اساسی و قانونی ڈھانچہ جاری کر دیا ہے۔ نیاآئینی ڈھانچے کے مطابق افغانستان میں سرکاری زبانیں پشتو، اور دری ہوں گی، افغانستان کا سرکاری مذہب اسلام ہے جبکہ دیگر مذاہب کے پیروکار اسلامی شریعت کے احکامات کے تحت مذہبی عقائد سرانجام دینے میں آزاد ہیں، نیا آئینی ڈھانچے میں خارجہ پالیسی کا محور اسلامی شریعت پر ہو گا، افغانستان کی عوام کو بنیادی انسانی حقوق، انصاف یکساں طور پر حاصل ہو گا،تما م پڑوسیوں کے ساتھ حل طلب معاملات پر امن طریقے سے حل ہو ں گے

اپنا تبصرہ بھیجیں